Latest

6/recent/ticker-posts

Dharkano Ka Raqs By Areeba Amjad

 I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

Sneak Peek:1

 مجھے بات کرنی ہے تم سے دو منٹ کے لیے چلو میرے ساتھ۔۔

حارث نے اُسے دیکھتے ہوۓ سرد لہجے میں کہا،

ک۔۔کیا مطلب ؟؟ کیا بات کرنی ہے یہاں ہی کرلو۔۔

حفصہ تھوڑی گھبرا گٸی تھی۔۔

دوسری نرس وہاں سے چلی گٸی۔۔

کتنے چکر لگاۓ میں نے ہاسپٹل کے ہزار فون کالز کی میں نے تمہیں مجال ہے تم نے ایک بھی میری کال اٹینڈ کی ہو۔۔

یہاں سے معلوم ہوا کہ تم کسی گاٶں میں چلی جاٶ گٸی ہو اپنی فیملی کو لے کر۔۔

کم از کم تم بتا تو سکتی تھی نہ مجھے ایک میسج ہی کر دیا ہوتا۔۔

ایک منٹ خاموش ہو جاٶ۔۔

کون ہو تم جسے میں بتا کر جاتی ؟؟

کیا رشتہ ہے میرا اور تمہارا جو میں تمہیں میسج کرتی تمہاری کال اٹینڈ کرتی ؟؟

تُم ہوتے کون ہو مجھ پر ایسے رعب جھاڑنے والے ؟؟

حفصہ نے اُسے گھورتے ہوۓ سخت لہجے میں کہا،

کیا مطلب تم نہیں جانتی کون ہوں میں ؟؟

حارث اُس کی جانب بڑھتا ہوا بولا تو وہ جھٹ سے پیچھے ہوگٸی۔۔

یہ ہاسپٹل ہے اور یہ میرے کام کی جگہ ہے جہاں پر تم میری عزت کا تماشا بنا رہے ہو۔۔

ایک دو بار تُم سے اچھے سے بات کیا کرلی تھی میں نے تم تو سر پر ہی چڑھ گۓ ہو۔۔

حفصہ بولی تو حارث نے اُسے بازو سے پکڑ کر جھنجھوڑ دیا۔۔

تم جیسی مطلبی لڑکیاں ہم جیسے لڑکوں کو برباد کرتی ہیں اتنا قریب آٸی ہی کیوں تھی میرے جب یہی سب کرنا تھا تو ہاں ؟؟

وہ تلخ لہجے میں بولا،

کیا بکواس کر رہے ہو تم یہ ؟؟

میں کب آٸی تھی تمہار قریب لگتا ہے تمہارا دماغ خراب ہوگیا ہے جا کر علاج کرواٶ اس کا۔۔

حفصہ یہ کہہ کر وہاں سے چلی گٸی۔۔

عجیب لوگ۔۔ 

نہ جانے کہاں سے آ جاتے ہیں منھ اُٹھا کر۔۔

حفصہ بڑبڑاتی ہوٸی اوپر واپے فلور پر چلی گٸی

Sneak Peek:2

تم سب کچھ جانتے تھے مگر پھر بھی تم نے مجھ سے یہ بات چھپاٸی آخر کیوں ؟؟

کیا وجہ تھی حارث ؟؟

ماٸرہ وجہ صرف یہی تھی کہ میں تمہیں یہ سب بتا کر پریشان نہیں کرنا چاہتا تھا۔۔

اب دیکھ لو معلوم ہونے کے بعد تم کیسے رو رہی ہو پریشان ہو رہی ہے بس اسی وجہ سے چھپاٸی تھی میں نے یہ بات تم سے۔۔

رونا تو بند کرو میری جان۔۔

تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ میں تمہیں چھوڑ کر چلا جاٶں گا۔۔

تم میرا جہاں ہو۔۔

 تم نہیں تو میری ذندگی ویران ہے۔۔

تمہیں میرے لیے میری ماں نے پسند کیا تھا تم میرے لیے بہت قیمتی ہو میں تمہیں کسی بھی قیمت پر کھونا نہیں چاہتا ہوں۔۔

اُس نے ماٸرہ کے ماتھے کو چُوما اور ہاتھ پکڑ کر گاڑی کی جانب لے گیا۔۔

بیٹھو۔۔

حارث نے گاڑی کا دروازہ کھولتے ہوۓ کہا،

ماٸرہ کی آنکھوں سے آنسو ہی نہیں تھم رہے تھے۔۔

کل سے تمہارا ٹریٹمنٹ اسٹارٹ ہو جاۓ گا اور دیکھنا تم بہت جلد صحب یاب ہو جاٶ گی۔۔

حارث نے ماٸرہ کا ہاتھ پکڑ کر چومتے ہوۓ کہا،

میں جانتی ہوں تم یہ سب کچھ زبردستی کر رہے ہو تمہیں تو مجھ سے بالکل بھی محبت نہیں تھی حارث پھر ایسے اچانک سے یہ سب کیسے ؟؟؟

تم میرے لیے یہ ساری ہمدردیاں اس لیے کر رہے ہو نہ کہ میں بیمار ہوں چند دنوں کی مہمان ہوں ہاں نہ ؟؟

اُس نے غصے سے ماٸرہ کے لبوں پر اپنا ہاتھ رکھا۔۔

تمہاری ہمت کیسے ہوٸی یہ الفاظ منھ سے نکالنے کی ہاں ؟؟

اگر تم محبت کی بات کر رہی ہو وہ اچانک سے کیسے اور کیوں تو محبت آپ کو بتا کر نہیں ہوتی محبت کرنا انسان کے بس میں نہیں ہوتا ہے یہ بس ہو جاتی ہے۔۔

نکاح کے بعد تو ویسے بھی بیوی سے محبت ہو جاتی ہے الله کی طرف سے۔۔ اور تم یہ سب سوچنا بند کرو جو سوچ رہی ہو

Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.
Click Here To Download Link

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments