I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group. And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.
Sneak Peek;1
تم یہاں کیا کررہی ہو لڑکی؟ وہ اسے یہاں دیکھتے دانت پیس کر بولا۔۔
ارے یہ کیا طریقہ ہے گھر آئے مہمان سے بات کرنے کا کیا آپ کے گھر مہمانوں سے ایسا سلوک کیا جاتا ہے کیا؟۔
اور آپ ۔۔۔
وہ ابھی اور کچھ بھی بولتی کہ وہ جھنجھلا کر فورا سے اس کو بازو سے پکڑتے اندر کھینچ چکا تھا فلیٹ کا دروازہ بند کرنے سے پہلے اس نے ادھر ادھر نظر ماری کہی کسی نے دیکھ تو نہیں لیا ۔۔کسی کو نہ پاکر مطمئن ہوتا فورا سے دروازہ بند کرتا وہ اسے کھینچ کر لایا اور اپنے چھوٹے سے لاؤنج میں لا کر اس کا بازو چھوڑا...
اس بیچ وہ احتجاج کرتی جھٹ پٹاتی ارے۔۔ ارے۔۔ کرتی رہ گئی۔۔
کیا پروفیسر یہ کیسا سلوک کررہے ہیں آپ گھر آئی اپنی سڈوڈنٹ سے وہ اپنی کلائی سہلاتی منہ بسور کر بولی ۔۔۔۔
بازو اس کی پکڑ سے سرخ ہوچکا تھا۔۔۔۔
او۔۔جسٹ شٹ آپ ۔۔۔
سیدھے پوائنٹ پر او کیوں آئی ہو یہاں؟۔۔
اس کی فضول باتیں اب اس کا ضبط آزما رہی تھی۔۔۔
اور ایک منٹ تمہیں کیسے پتہ میں کہاں رہتا ہوں؟۔۔
وہ سنجیدگی اور کرخت لہجے میں بولا تو وہ جھر جھری لے کر رہ گئی اس کے غصے کو دیکھ کر ۔۔۔۔
آپ کا پیچھا کرتے ہوئے اب آپ اتنے بھی بھولے نہیں ہیں پروفیسر کسی کا ایڈریس لینا اتنا مشکل بھی نہیں ہے اور میرے لئے تو بلکل نہیں ۔۔۔وہ دل جلانے والی مسکراہٹ دیتی بولی ۔۔۔
اور رہی بات کیوں آئی تو آپ کو بہت مس کررہی تھی تو آگئی کندھے آچکاتے بہت عام لہجے میں بولی جیسے وہ دونوں لورز ہوں ۔۔۔
اس کو جواب دیتے وہ اس کے فلیٹ کو دیکھتی اردگرد کا جائزہ لینے لگی ۔۔۔فلیٹ کی حالت دیکھتی پہلے تو وہ حیرت ذدہ رہ گئی۔۔پھر ہونٹوں کو واؤ کی صورت میں گول کرتی وہ داد دیتی نظروں سے دیکھنے لگی
آپ کا فلیٹ تو بہت خوبصورت ہے وہ اردگرد اس کے فلیٹ کو دیکھتی بولی ۔۔۔
کتنا کچھ کومن ہے نہ ہم میں پروفیسر میں بھی اپنے کمرے کو ایسے ہی سجا کر رکھتی ہوں وہ کیا ہے نہ کہ مجھے بھی آپ کی طرح صفائی سے بہت الرجی ہے وہ پرجوش ہوکر بولتی اس کی طرف متوجہ ہوئی تو اس کو دیکھتے اس کا جوش جھاگ کی طرح بیٹھ چکا تھا۔۔۔
Sneak Peek:2
آپ ۔۔۔آپ یہاں کیا کرریے ہیں سر یہ میرے کام کا وقت ہے نہیں تو یہاں کا اونر مجھے یہاں سے نکال دے گا پلیز آپ جائے یہاں سے۔۔
وہ گھبرا کر بولی کیوں کہ اب دوسرے لوگ اور ویٹرس اسے عجیب نظروں سے دیکھنا شروع ہوچکے تھے ۔۔۔
ٹھیک ہے پھر میں باہر تمہارا انتظار کررہا ہوں ۔۔
لیکن میں رات آٹھ بجے تک فری ہوتی ہوں ۔۔۔
تو ٹھیک ہے میں تب تک باہر انتظار کررہا ہوں ۔۔
وہ اطمینان سے بولتا اس کا اطمینان غارت کرگیا۔۔۔۔۔
Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.
Click Here To Download Link
0 Comments