I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.
Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group. And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.
تمہارے فراق نے مجھے نہ زندوں میں چھوڑا نہ مردوں میں, مجھے اپنے ساتھ لے چلو اشیلہ۔" حازم اس کے سامنے دو زانو ہوکر بیٹھ گیا۔ حازم کے اچانک یوں سامنے آ جانے سے اشیلہ کی نگاہیں جھک گئیں۔ جب سامنے نہیں ہوتے تو دیوانوں کی طرح ڈھونڈا جاتا ہے اور جب سامنے ہوں تو نگاہ اٹھا کر دیکھنے کی بھی ہمت نہیں ہوتی۔
" ہم ملیں گے اس اگلے جہاں میں, کبھی جدا نہ ہونے کے لیے, لیکن یہاں تمہیں جینا ہے حازم۔" وہ نرمی سے گویا ہوکر واپسی کے لیے مڑی تو حازم نے اس کے فراک کا ایک کونہ پکڑا۔
" کب ملو گی۔؟" اس کے لہجے میں کچھ تھا کہ اشیلہ واپس اس کی طرف مڑی اور دو زانو بیٹھے حازم کے ہاتھ سے اپنا دامن چھڑا کر اس کی طرف جھکی۔
" جب ہم ملیں گے تو ہجر کے موسمِ خزاں سے آزاد زندگی کی ٹہنیوں پر خوشی اور محبت کے پھول ضرور کھلیں گے۔" سرگوشی کرتے ہوئے اشیله کا وجود روشنی میں تبدیل ہونے لگا اور روشنی دوبارہ مدھم ہوتے ہوئے غائب ہونے لگی۔
" نہیں اشيلہ مت جاؤ کہیں مت جاؤ۔" وہ چیخ رہا تھا مگر اشيله جا چکی تھی۔
0 Comments