I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group. And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.
Sneak Peek:1
حور۔۔۔" وہ اپنی جگہ رک گئی اور چونک کر ادھر ادھر دیکھا
"حور۔۔پلیز حور۔۔۔پلیز۔۔۔۔مجھے یاد کرو۔۔۔پلیز۔۔" کوئی نم آواز کے ساتھ کہہ رہا تھا
اور اس آواز کو حور اچھے سے جانتی تھی اس نے مڑ کر گاڑی میں بیٹھے ظام کو دیکھا جو وسیم پر کسی بات پر بحث کررہا تھا اور پاس والے گھر کی طرف وسیم نے گاڑی بڑھا دی تھی
وہ اندر آگئی
ایسا کیوں لگ رہا تھا جیسے وہ آواز اس کے کان میں آہستہ سے سرگوشی میں بول رہی تھی
اس کے آس پاس تو کچھ بھی نہیں تھا پھر؟
"حور۔۔۔"وہ اس کے سامنے کھڑا تھا حور اسے بس اس کے سینے تک دیکھ سکتی تھی اس کا پورا جسم غائب تھا جیسے وہ کوئی آدھی بنائی تصویر تھا جسے ادھورا چھوڑ دیا گیا ہو
"حور۔۔۔پلیز یاد کرو میں کون ہوں۔۔۔صرف تم ہی ہو جو میری مدد کرسکتی ہے میری مدد کرو پلیز حور"وہ کہہ رہا تھا ایسا لگتا تھا اس نے آج شیو نہیں کیا ہو
بھلا بھوت یا جن بھی جن بھی شیو کرتے ہیں؟ اس نے سوچا
"کیسی مدد؟" اس نے پوچھا
"بس مجھے یاد کرو۔۔۔کسی بھی طرح یہی میری مدد ہوگی" وہ کہتا اس کی طرف جھکا اور اپنے ہونٹ اس کی پیشانی پر رکھے اسے کچھ محسوس نہیں ہوا وہ اسے چھو نہیں سکتا تھا اس کے ہونٹ بھی حور کو خود پر محسوس نہیں ہوئے
وہ ایک دم سے ہوا ہوگیا
اور نجانے کتنی دیر تک حور وہی کھڑی رہی
بھلا اس کی یادوں میں جن یا روح ظام کی مدد کیسے ہوسکتی ہے؟
"میں پھر اس کا نام پوچھنا بھول گئی" وہ جیسے روہانسی ہوکر بولی
0 Comments