Latest

6/recent/ticker-posts

Bad Boys By Hurain Fatima(Seasion 2)

 

hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.


Sneak Peek:1

وہ مال کے باہر کھڑی اپنی فرینڈز کا ویٹ کر رہی تھی تب ہی اس کے پاس سے ایک گاڑی گزری تھی اور اس کے اوپر کیچڑ اچھالتی تھوڑا آگے جا کر کھڑی ہوئی تھی ۔۔۔۔۔

وہ اپنی تمام تر مردانہ پرسنیلٹی لیے کان سے موبائل لگائے کار سے باہر نکلا ۔۔۔۔۔

بہت سی لڑکیوں نے اپنے دل کے مقام پر ہاتھ رکھا اور ستائش بھری نظروں سے اس کی طرف دیکھا جو سب کو اگنور کیے کال کرنے میں مصروف تھا ۔۔۔۔

وہ جو کال کرنے میں مصروف تھا اپنے اوپر کچھ گرنے کی وجہ سے موبائل اس کے ہاتھ سے چھوٹ کر زمین بوس ہوا تھا ۔۔۔۔

وہ کیچڑ کا بھرا شاپر اس کے اوپر اچھالنے کے بعد دونوں ہاتھ کمر پر رکھے غصے سے اسے گھورنے لگی ۔۔۔۔

واٹ دا ہیل از دس ،،، یہ کیا ، کیا تم نے بدتمیز لڑکی ،،، وہ اپنے سارے کپڑے کیچڑو کیچڑ ہوتے دیکھ غصے سے چینخا۔۔۔۔۔

میں نے وہی کیا ، جو تھوڑی دیر پہلے تم نے میرے ساتھ کیا تھا بدتمیزوں کے سردار ،،،، وہ بھی کہاں پیچھے رہنے والی تھی ۔۔۔۔۔

مرتسم غصے سے اس کی طرف بڑھا اور غصے میں جا کر اسے بازو سے پکڑ کر پیچھے کو دھکا دیا جو سیدھا کیچڑ میں جا کر گری۔۔۔۔۔

تم نے مجھے کیچڑ میں دھکا دیا یہ لو اس نے پاس پڑا ہوا پتھر اٹھا کر اس کی گاڑی کے شیشے میں دے مارا ۔۔۔۔۔

پتھر لگنے کی وجہ گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا اور وہ منہ کھولے کبھی اس لڑکی کو تو کبھی اپنی گاڑی کے شیشے کو دیکھتا ۔۔۔۔۔

Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download

Complete Download Link


Post a Comment

0 Comments