Latest

6/recent/ticker-posts

Meharban Hua Mera Sitamgar By Nazia Rajpoot

 

I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

Sneak Peek:1

جانتی ہو مجھے معلوم نہیں تھا کہ مجھے میرے دشمن کی قربت میں اتنا سکون ملے گا جو مجھے دنیا کے مہنگے سے مہنگے ترین نشے کو کرکے بھی نہیں ملا " ...

وہ اپنی بےباک باتوں سے اسکی جان نکالنے کے درپے تھا کہ اچانک ہی اسکی بیوٹی بون پہ جھکتا وہاں بے دردی سے اپنے دانت گاڑھ گیا تھا کہ نیناں کی سسکی نکلی تھی... 

اپنی گرفت میں ہونے کے باوجود اسکے جسم کو تھر تھر کانپتے دیکھ وہ گہرا مسکرایا تھا... 

" کیا ہوا ڈر لگ رہا ہے مجھ سے مائے گرین بیوٹی " ...

" آپ کی اسی جنونیت سے ہی تو خوف آتا ہے مجھے " ...

نیناں ہچکیوں سے روتی بولی تھی... 

" کیا کروں میرا طریقہ ہی یہی ہے مجھ میں ضد جنون کوٹ کوٹ کے بھرا ہے اور تم جانتی ہو نیناں تم میرا جنوں ہو میرا وہ جنوں جو سب کچھ تہس نہس کردینے کا ارادہ رکھتا ہے تمھیں تم سے چھین لینے کی چاہ ہے مجھے تمھیں فنا کردینے کا جنوں ہے مجھے " ...

اسکی کمر پہ اپنی انگلیوں سے دباؤ بڑھاتا اسکی سانسوں کو اپنا غلام بنا گیا تھا کہ وہ اس ستمگر کی جنونی قید میں پھڑپھڑا بھی نا سکی تھی " ...

Sneak Peek:2
چچ چھوڑیں مم مجھے کک کیا کک کررہے ہو " ۔۔۔

پہلی بات تم مجھے تم نہیں آپ کہوگی آج سے " ...

" اور اگر میں نا کہوں تو " ...

" تو تمہارے ہوش ٹھکانے لگانے میں مجھے کوئی دقت پیش نہیں آئے گی بلکہ الٹا مزہ ہی آئے گا " ...

وہ اسکے ہونٹوں پہ اپنا انگوٹھا رب کرتے معنی خیزی سے بولا تھا... 

" نن نا نہ نی نہیں مم میں کہوں گی نا آپ کو آپ ہی کہوں گی نا " ۔۔۔

دھڑکن کے ہکلانے پہ عالم نے مسکراہٹ ہونٹوں تلے دبائی تھی... 

" آفس سے چھٹی کرنے کا مقصد تمہارے خوبصورت ہاتھوں سے کھانا کھانا ہے جو تم ابھی جاکر اپنے ہاتھوں سے میرے لیے بناؤگی بنا کسی کی ہیلپ لیے " ...

دھڑکن ہنوز عالم کی گرفت میں تھی... 

" مم می لل لیکن مجھے کک کھانا بب بنانا نہیں آتا " ...

عالم نے ایک نظر اسکی جانب دیکھا تھا اور شاطرانہ مسکراہٹ ہونٹوں پہ سجائے گویا ہوا تھا... 

" اٹس ناٹ مائے فالٹ بےبی اٹس یور ریسپانسیبیلٹی " ...

" مجھے آدھے گھنٹے میں کھانا تیار چاہیے بھوک  بہت لگی ہے مجھے اگر کھانا ٹائم پہ تیار نا ہوا تو تمھیں کھا جاؤنگا " ...

وہ مزید نزدیک ہوتے اپنی بےباک نظروں سے سر تا پیر اسے دیکھتے ہوئے کہنے لگا کہ دھڑکن تو اسکی  بات سنکر کانوں کی لو تک سرخ ہوچلی تھی... 

" ممم می بب بناتی ہہ ہوں نن نا کھانا " ...

وہ فوراً سے اسکے ہاتھوں کو اپنی کمر سے ہٹاتی تیزی سے پاؤں میں چپل اڑستی نیچے کی جانب لپکی تھی... 

جبکے عالم مسکراتے ہوئے اسکی حرکتوں پہ نفی میں سر کو ہلا کے رہ گیا تھا... 

Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel

Click Here To Download Link

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments