Latest

6/recent/ticker-posts

Us Ne Chaha Tha Chand By Hurain Ftima Complete PDF


 I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

Sneak Peek:1

پلیز مجھے معاف کر دیں ۔۔۔۔۔سب لوگوں نے مجھے زبردستی آپ کے سر پر مسلط کر دیا ہے ۔۔۔۔۔میں نے کنزش کو منع بھی کیا تھا لیکن اس نے مجھے اپنی قسم دے کر چپ کروا دیا ۔۔۔۔۔

اور آپ کو کس نے کہا کہ آپ کو زبردستی مجھ پر مسلط کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔

محبت کرتا ہوں میں آپ سے ۔۔۔۔۔۔ آج سے نہیں بہت پہلے سے ۔۔۔۔۔

مجھے جب آپ کی شادی کا پتا چلا تو میں اندر تک ٹوٹ گیا تھا مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آیا تو میں کچھ دنوں کے لیے باہر چلا گیا ۔۔۔۔۔ 

میں نے آپ کو کافی دفع کنزش سے باتیں کرتے ہوئے سنا تھا ۔۔۔۔۔آپ اس شادی سے بہت خوش تھیں اس لیے میں نے آپ کو یا کسی کو کچھ بھی نہیں کہا۔۔۔۔۔۔

مجھے لگا شاید آپ میرے نصیب میں نہیں ہیں ۔۔۔۔اللہ نے آپ کو بہترین سے نوازا ہے شاید میں آپ کے لیے بہتر نہیں ہوں ۔۔۔۔


شائزم کی بات سن کر معائشہ کی آنکھوں سے ایک آنسو ٹوٹ کر گرا تھا ،،،،،

آپ سچ کہہ رہے ہیں ،،،، 

ہاں جی ، جان شائزم میں بلکل سچ کہہ رہا ہوں وہ اس کے ہاتھ کو اپنے ہاتھوں میں لے کر اس پر محبت بھرا بوسہ دے کر بولا۔۔۔۔۔۔

ایم ریئلی سوری ،،، میں آپ کی محبت کو سمجھ نہیں پائی ،،،،

کوئی بات نہیں تمھیں کونسا پتا تھا میں تم سے محبت کرتا ہوں ۔۔۔۔۔

اب جلدی سے آپ ریسٹ کریں ،،، آپ ابھی بلکل ٹھیک نہیں ہوئیں شائزم اسے اپنے ہاتھوں کے گھیرے میں لے کر خود بھی لیٹ گیا ۔۔۔۔۔۔

اتنی تکلیفوں اور دکھوں کے بعد اللّٰہ نے معائشہ کی زندگی کو بھی خوشیوں سے بھر دیا تھا ۔۔۔۔۔

Sneak Peek :

واٹ ؟؟؟ تم نے مجھے گالی دی وہ اس کی بانہیں اپنے گلے سے نکالتے ہوئے غصے سے بولا لیکن یہ سب ممکن تھا کیونکہ اس نے کس کر اس کے گلے میں بانہوں کا گھیرا ڈالا ہوا تھا ۔۔۔۔۔۔

ن۔۔نہ۔۔نہی۔۔نہیں ۔۔نہیں۔۔۔۔آپ کو نہیں آپ کے سامنے جو ہے اسے بولا کنزش کے بولنے پر عفنان نے سامنے دیکھا جہاں ایک چھوٹا سا پپی زبان باہر نکالے زمین پر بیٹھا ہوا تھا ۔۔۔۔۔۔

شرم آنی چاہیے آپ کو آپ کو آپ ایک چھوٹے سے پپی سے ڈر رہی ہیں ۔۔۔۔اپنی لاش دیکھیں اور پپی کو دیکھی کنزش کے ڈرنے کی وجہ سن کر عفنان کو تپ ہی تو چڑھ گئی تھی ۔۔۔۔

ہاں دیکھنے میں تو چھوٹا سا کتے کا بچہ ہے جب کاٹتا ہے تو چودہ ٹیکے لگتے ہیں اب تو ویسے بھی سائنس نے بہت زیادہ ترقی کر لی ہے کیا پتا چودہ کی بجائے اٹھارہ ٹیکے لگتے ہوں،، کنزش ویسے ہی اس کے گلے لگے آنکھیں بند کیے بولنے لگی ۔۔۔۔۔

سب سے پہلے تو آپ نیچے اتریں ۔۔۔اتنے لوگوں کے سامنے میرا تماشا بنا کر رکھ دیا ہے وہ ارد گرد لوگوں کا ہجوم دیکھ کر غصے سے بولا ۔۔۔۔۔

نہیں جب تک یہ کتے کا بچہ یہاں سے نہیں جائے گا میں نیچے نہیں اتروں گی ،،کنزش نے بھی ڈھیٹ پن سے جواب دیا ۔۔۔۔۔

یہ لڑکی مجھے پاگل کر دے گی وہ گہرا سانس لیتے ہوئے بولا ۔۔۔۔۔

تم سب کیا کب سے کھڑے کھی کھی کر رہے ہو جلدی کرو اور اس پپی کو بھگاؤ ورنہ یہ جو بن بلائی مصیبت میرے گلے پڑ گئی ہے اس سے جان نہیں چھوٹے گی ۔۔۔وہ سب جو کب سے عفنان کی حالت سے لطف اندوز ہو رہے تھے اس کی غصے سے بھری آواز سن کر جلدی سے سے پپی کی طرف متوجہ ہوئے جو اب بھی وہیں بیٹھا ہوا تھا اسے دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا جیسے اس کی اور کنزش کی سالوں پرانی دشمنی ہو ۔۔۔۔۔

Must read and give feedback ,

click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download Link

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments