I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group. And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.
سعدیہ ایک بات کرنی ہے تم سےشمایلہ نے گہری خاموشی کو توڑاجی بولیں ناسعدیہ نے سامنے بیٹھی چڑیا سے نظر ہٹای اور شمایلہ کی طرف متوجہ ہویتم جانتی ہو نا کہ ندیم تمہیں پسند کرتا ہےشمایلہ نے سعدیہ کو بغور دیکھتے ہوے کہاسعدیہ نے گردن جھکا لیاپ کیا کہنا چاہتی ہیںسعدیہ نے پوچھاسعدی تم ندیم سے نکاح کر لو میں اپنےمرنے سے پہلے اس کی شادی کروانا چاہتی ہوںشمایلہ نے نظر جھکا کر کہاباجی یہ نہیں ہو سکتا ہےسعدیہ ایک دم بولیاور سامنےسے اتے ندیم کے قدم وہیں رک گےکیوں نہیں ہو سکتا تم کیوں منع کر دیتی ہو اخرکیا کمی ہے میرے بھای میں مجھے اج بتا ہی دوشمایلہ نے دو ٹوک لہجے میںکہا.......باجی ....اپ شاید بھول گی ہیں کہ میں اج بھی ساگر کے نکاح میں ہوں اور نکاح پر نکاح .........سعدیہ نے اپنے دل کی بات کہہ ڈالیکیااا اف اللہ یہ تومیں نے سوچا ہی نہیںندیم نے سر پر چپت لگاتے ہوے سوچادوسری طرف شمایلہ منہ کھولے اسے دیکھ رہی تھیتم نے یہ بات پہلے کیوں نہ بتایباجی میں کیا کہتی ....شمایلہ نے جھکی گردن سے کہاکیا تم ساگر سے طلاق چاہتی ہو ؟؟؟؟ندیم نے سعدیہ سے اگے بڑھ کر پوچھاسعدیہ نے نظر اٹھا کر اوپر دیکھاکیا وہ مجھے طلاق دے گا؟؟سعدیہ نے الٹا سوال کر دیااگر تم چاہو تو ضرور دے گاندیم نے ایک امیدسے کہاجی مجھے طلاق چاہیےسعدیہ نے نم انکھوں سے کہاٹھیک ہے دو دن میں ہی ساگر تمہارے پاس ہو گاندیم کہہ کر کسی کو کال ملانے لگا
0 Comments