Latest

6/recent/ticker-posts

Khaufnak Haveli By Mona Rizwan Complete PDF


 I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

Sneak Peek:1

صبح صدف کی انکھ سات بجے کھل گی اٹھ کر ناشتہ بنایا اور ذی کو الوداع کہا 

ذی کے جانے کے بعد وہ نومان کے روم میں گی

نومان گھوڑے ہاتھی بیچ کر سو رہا تھا وہ اس کے ساتھ ہی بستر پر سو گی

اس کی آنکھ تب کھلی جب ذلقرنین بری طرح اسے جنجوڑ رہا تھا

صدف صدف اٹھو جلدی کرو 

صدف غنودگی کے عالم میں اٹھ بیٹھی 

کیا ہوا ذی شام کے چار بج رہے ہیں تم اتنی جلدی واپس اہ گے؟ 

صدف نے انکھیں ملتے ہوے پوچھا

ذلقرنین اس کی بات پر چونکا

صدف اتنی جلدی؟؟؟؟ کیا مطلب ہے تمہارا میں چھ دن بعد واپس آیا ہوں نہ تم میری کال پک کر رہی تھی اور نہ ہی نومان 

تم دونوں کہاں بزی تھے اور نومان کدھر ہے میں تین بجےسے گھر ایا ہوں نومان کا کچھ پتا نہیں ہے اور پاپا کو اسے ڈھونڈنے بھیج کر میں ایک گھنٹے سے تمہیں جگا رہا ہوں مگر۔۔۔۔۔۔۔

ذی ایک ہی سانس میں بول رہا تھا صدف نے اس کی بات کاٹی کیااااا؟ مگر میں تو تمہیں بھیجے کے بعد سو گی تھی اور ابھی صبح ہی تو تم گے ہو نومی میرے پاس سویا تھا 

ذی بے اختیار پاگل سا ہو گیا

صدف صدف یہ کیا ہو رہا ہے تم پانچ دن سے سو رہی ہو مطلب نومی پانچ دن سے غاب ہے یہ سب کیا ہے 

صدف کی انکھیں دہشت سے پھٹ رہی تھیں یہ سب کیا ہو رہا تھا

Sneak Peek :2

کون ہو ت ت تم مجھے کیوں یہاں لایا

تم میری مدد کرو گے میری روح کو سکون نہیں ہے تم میری مدد کرو 
چڑیل بے بسی سے کہنے لگی
نومان کا ڈر کم ہوا وہ بولا
دیکھو تم نےمیری ماں کو مار دیا اب بھی ہمیں پریشان کر رہی ہو میں کیسے تمہاری مدد کروں

مجھے تمہاری مدد چاہیے تمہیں چھ دن مسلسل اس حویلی میں سورت جن پڑھنی ہے اس کے بعد میں تمہیں اگلا کام بتاوں گی
نومان اس کی مدد کرنے پر مجبور تھا اس نے حامی بھر لی 

Must read and give feedback 

click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download Link

Complete Download Link 

 

 

Post a Comment

0 Comments