I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group. And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.
"کیا انکل آنٹی کاجھگڑاہواہے ؟"
رانیہ اور اصباح کالج گراؤنڈ میں بیٹھی تھیں۔
"اور اس کے علاوہ کیاکرسکتے ہیں وہ دونوں ۔"اصباح نے بے زاری سے کہا۔
"خیر اب ایسا بھی نہیں ہے اتنا کچھ کرتے ہیں تم تینوں کے لئیے"۔رانیہ نے اسے سمجھانا چاہا ۔
"میں بس انہیں بحث ومباحثہ کرتے نہیں دیکھنا چاہتی ۔"اصباح کا لہجہ اکتایا ہوا تھا ۔
"تو کیا رومینس کرتے دیکھنا چاہتی ہو ؟"رانیہ ازراہِ مذاق بول کر ہنس دی ۔
"بکو مت "اصباح نے اسے گھورا ۔پھر گہری سانس لے کے دھیمے سے بولی" اُن کی باتیں بحث سے شروع ہو کر لڑائی پہ ختم ہوتی ہیں۔ "پھرکچھ لمحے خاموش رہنے کے بعد وہ کہنے لگی ۔"کتنی عجیب بات ہے نا رانیہ ۔ہمارے معاشرے میں والدین بچوں کے سامنے ایک دوسرے کا ہاتھ نہیں تھامتے،گلے نہیں ملتے کہ بے شرمی کہلائی جاۓ گی لیکن لڑائی جھگڑا کرتے وقت ،ایک دوسرے کوبرابھلا کہتے وقت ان کو احساس نہیں ہوتا کہ یہ سب باتیں ہمارے اوپر کتنی اثر کریں گی _______کتنا ہی اچھا ہو اگر ماں باپ اپنے رومینس کی طرح اپنے لڑائی جھگڑوں کو بھی اولاد سے پوشیدہ رکھیں۔"
▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️
Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.
Click Here To Download Link
0 Comments