I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.
Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group. And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.
Sneak Peek:1
یہ۔۔۔یہ کیا کر رہے ہیں پلیز میرے بال چھوڑیں
وہ اس کے بال چھوڑتے ہی اس کو اپنے اتنے قریب کرتا ہے کہ وه اس کی گرم سانسيں اپنے نازک لبوں پر محسوس کرتی ہے۔۔
زمل اپنی دھڑ کنوں کی دھک دھک سے گھبراتے ہوئے اسے اپنے نرم و نازک ہاتھوں سےدھکا دیتی ہے لیکن
ازمیر اپنی جگہ سے ایک انچ بھی نہیں ہلتا
وه اس کے چہرے پر پھونک مارتے ہوئے اسے زچ کرنے لگا۔۔۔
پلیزاپنی ان چھچھوری حرکتوں سے باز آ جائیں
میں باز نہیں آؤں گا بلکہ اور زیادہ چھچھوری حرکتیں کروں گا۔
اسی لمحے وہ اپنے ہونٹ اس کے نرم و نازک ہونٹوں پر رکھ دیتا ہےوه اسے خود سے دور کرنے کی کوشش کرتی ہے لیکن وه اسے خود سے دور کرنے کی بجاۓ اپنے عمل میں اور زیادہ تیزی لانا شروع کر دیتا ہے زمل کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے اس کا سانس سینے میں ہی اٹک جائے گاوہ اس کے جنونی انداز پر کانپ گئ ۔۔ازمیر اس کی سانسوں کے مدھم پڑتے ہی اس کے نازک لبوں کو چھوڑ کر اس کی گردن پر اپنا لمس چھوڑنا شروع کردیتا ہے زمل گہرے گہرے سانس لینا شروع کرتی ہے گردن سے ہوتے ہی وہ اس کی آنکھوں پر بوسہ دیتا ہے اور پھر دونوں گالوں پر بوسہ دے کر اس کے ماتھے کے ساتھ اپنا ماتھا جوڑ کر گہری سانسیں لینا شروع کر دیتا ہے۔۔۔۔
جانم تمہارے بغیر رہنا بہت مشکل ہوتا جا رہا ہے
اب انتظار نہیں ہو گا جلدی سےمیری سیج سجانے کے لیے تیار ہو جاؤ جانم۔
Sneak Peek:2
ایک دن آے گا کہ تم مجھے بلاؤ گی لیکن تب میں تم سے بہت دور جا چکا ہوں گا کہ تمھارے پکارنے پر بھی واپس نہیں آوں گا ۔۔
اس دن تمہیں احساس ہو گا کہ تم نے کیا کھویا ہے ۔۔
زمل کے ذہن میں ازمیر کے کہے گئے یہ الفاظ گونجتے ہیں
کیا میں ازمیر کے بغیر زندہ رہ پاؤگی
نہیں نہیں میں ازمیر کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی
اے اللہ تو خالق کل جہان کا ہے تیری ہی بادشاہی ہے اے میرے اللّٰہ ازمیر کو مجھ سے دور مت کرنا میں ازمیر کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی
زمل کی آنکھوں سے آنسو بہ کر اس کے گال کو بگونا شروع کر دیتے ہیں
0 Comments