Latest

6/recent/ticker-posts

Junoon E Ishq Novel By Farwa Yousuf Complete PDF

 


I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.
Only Novels Lover in web category Novel.Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

یا اللہ۔۔۔ کیا مسئلہ ہے۔۔۔؟" اسے بے انتہا غصہ آیا۔۔۔ 
"ہائے کتنا اچھا ہوں نہ میں۔۔۔ میری وجہ سے صبح صبح تمہارے منہ سے پہلا لفظ ہی اللہ کا نام نکلا۔۔۔" وہ چہکا۔۔۔
بہت شکریہ ان نیکیوں کا۔۔۔ پلیز تنگ نہ کرو بار بار کال کر کہ۔۔۔" 
"تو تم بھی تنگ نہ کرو۔۔۔ میری بات مان لو نہ۔۔۔" 
"کونسی بات؟"
"شادی کر لو نہ مجھ سے۔۔۔"
"کیا پرابلم ہے۔۔۔" عالیہ مسلسل جنجھلاہٹ کا شکار ہو رہی تھی۔۔۔ 
"محبت ہو گئی تم سے۔۔۔" وہ نہایت ہی محبت سے گویا ہوا۔۔۔ دوسری جانب عالیہ کہ چہرے کی رنگت میں خاصا فرق آیا تھا۔۔۔ وہ تھوک نگلتی گلے کو تر کرنے گی۔۔۔ 
"اچھا ریڈ کلر کی چوڑیاں پہنا کرو۔۔۔ بلیو کلر اچھا نہیں لگتا مجھے۔۔۔" وہ فون بند ہی کرنے والی تھی کہ اگلی بات سنتے ہی حیرانی سے آنکھیں باہر کو آ نکلی۔۔۔ 
اس نے یک دم اپنے ہاتھ میں پہنی چوڑیوں کی جانب دیکھا۔۔۔ اور پھر اردگرد نظر دھوڑائی۔۔۔
"میں وہاں نہیں ہوں جہاں تم دیکھ رہی۔۔۔"
"پھر کہاں ہو۔۔۔" وہ خود کو نارمل ظاہر کرتی گویا ہوئی۔۔۔
"نظر جھکا کر دل میں جھانکو۔۔۔" مختصر سا جواب آیا اور کال کٹ گئی۔۔۔ 
عالیہ نے اک نظر فون کی جانب دیکھا اور نمبر بلاک کرنے کے غرض سے ہاتھ بڑھائے ہی تھے کہ میسج موصول ہوا۔۔۔
"کوشش بھی نہ کرنا۔۔۔ اور بھی سم کارڈز ہیں میرے پاس۔۔۔" عالیہ کا دل چاہا اپنا سر پیٹ لے۔۔۔ 
وہ موبائل سائڈ پہ رکھے وآپس سے لیٹی ہی تھی کہ دوبارہ میسج موصول ہوا۔۔۔
"اب اٹھ ہی گئی ہو تو نماز پڑھ کہ ہی سونا۔۔۔" عالیہ نے میسج پڑھتے ہی ایک نظر چھت پہ لگے پنکھے کو گھورا جو نہایت ہی پر سکون انداز میں جھول کر۔۔۔ گرمی کہ موسم کی تصدیق کر رہا تھا۔۔۔ 
اس نے وآپس سے آنکھیں موند لیں۔۔۔ لیکن نیند آنکھوں سے کوسوں دور جا چکی تھی۔۔۔ 
لہذا وہ اٹھی اور وضو کئے نماز ادا کرنے کہ لئیے مسلے پہ کھڑی ہو گئی۔۔۔



Novel Name : Junoon E Ishq 
Writer Name : Farwa Yousuf
Category :Complete Novel, Romentic Novel,Boss Employe Based Novel, LoveStory Based Novel,Family Based Novel

Must read and give feedback ,

click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download Link;

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments