Latest

6/recent/ticker-posts

Sangat e Purnam By Hira Khan

 

 hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.


Sneak Peek:1

یہ  کوٹھا ہے میری جان اور یہاں شریف زادیاں  نہیں بلکہ طوائف زادیاں بسا کرتی ہیں ، جن کے حسن و شباب کو   ہم رئیس زادے  کچھ روپوں کے عوض  ہر روز با آ سانی خریدتے ہیں ،اور مزے کی بات تو   یہ ہے کے  تم جیسی دو کوڑی کی حسینائیں چند روپوں کی خاطر  خوشی خوشی  بک بھی  جایا کرتی   ہو۔_____ یہ کہتے ہوئے ادھیڑ عمر  شہرم  کیانی نے گلاب  کے  خوشبودار پھول  پرنم کی خوبصورت اور نازک    کلائی میں پہنانے کی کوششں کی ، شہرم  کیانی کو اپنے اتنے قریب  دیکھ کر پرنم چلا اٹھی یہ کیا حرکت ہے  خبردار جو تم نے مجھے ذرا سا بھی چھونے   کی کوشش کی ، _____

اس نے طیش میں آکر پھول  کو توڑ مروڑ کر شہرم  کیانی کے منہ پر دے مارے،  ، ، اور یہ کیا اناب شناب بکواس  کر رہے ہو ؟؟   تم نے  سمجھ کیا رکھا ہے  مجھے ، ،_میں کوئی طوائف  نظر 

آ رہی ہوں تمھیں ____ ؟؟ وہ دھاڑی،  اس  کی آنکھوں سے شعلے برس  رہے تھے ______، 

اف اتنی نخریلی  غصیلی اور کم سن حسینہ ،،،  وہ آج اپنی زندگی میں پہلی بار  دیکھ رہا تھا، _______ شہرم کیانی کا مچلتا ہوا  دل اس  کے مہتابی حسن کےسامنے بے بس دکھائی دے رہا تھا،______  اس لڑکی  کی گہری جھیل جیسی آنکھیں نہایت خوبصورت نظر  آ رہی  تھیں،   وہ پوری  محویت سے اسے دیکھ رہا تھا ,___،اور  تنہائی کے اس  ایک ایک پل  کو پوری طرح سے سمیٹنا چاہتا تھا ،_____ لیکن یہ لڑکی تو اسے لفٹ کروانے کا نام تک نہیں لے رہی تھی ۔_______

آخر کار کچھ سوچنے  کے بعد وہ  پرنم سے مخاطب ہوا ، 

اگر تم اس بازار حسن کی پیداوار نہیں  تو خانم کے کوٹھے پر اس وقت  سولہ سنگھار کر میرے روبرو   طوائفوں کی بستی میں کیا  لینے آ ئی  ہو ____؟ بولو بولو ،، کوئی جواب ہے اب  تمھارے پاس ، ۔۔

ہاں ہے جواب  میرے پاس ، مجھے کوئی شوق نہیں تھا اس  بے حیائی کے اڈے پر آ نے کا ،__ ___  اس موٹی بد شکل  خانم نے مجھے پندرہ دن پہلے چکوال سے   اغوا کروایا تھا   ، اور کچھ دن سے یہ موٹی عورت   مجھے طوائف بنانے کی بھر پور   ٹریننگ دینے میں لگی پڑی ہے  ، پرنم کے اس طرح بولنے پر شہرم کیانی کی بے ساختہ ہنسی نکل گئی،،__

شہرم کو قہقہہ لگاتے دیکھ کر پرنم بھڑک اٹھی ، بے شرم لوگ دوسروں کی تکلیف میں اس طرح سے ہی ہنسا کرتے ہیں، ، 

کیا کہا تم نے مجھے  ؟ 

بے شرم بولا تمھیں 

اور بار بار بولوں گی ، کیونکہ تم ہو بے شرم ۔!!!!

Sneak Peek:2

سنو جاناں !_  اب  تم میری امانت ہو ، اور تم میں میری جان بستی ہے ،،  اس لئے  تمھیں نا چاہتے ہوئے بھی اپنا بہت خیال رکھنا ہوگا  ،، اگر تمھیں کچھ ہوگیا  تو ، !  ___ تو  میں خود بخود ہی ختم 
ہو جاؤں گا ،، یاد رکھنا تم میری یہ بات ___ مر جائے گا تمھارا یہ ازلان ______ 
نہیں ،، نہیں ،، ازلان  ___
  پلیز ایسا مت بولیں __ اس پوری دنیا میں ،، میرا آ پ کے سوا اب ہے ہی کون __ !! پرنم کی آ نکھوں میں آنسوں تھے ، __ 
ازلان میں آ پ کو کسی قیمت بھی کھونا نہیں چاہتی __ 
آ پ میرے جینے کی وجہ ہیں ___بہت چاہتی ہوں آ پ کو ، __ لیکن بس_______ وہ بولتے بولتے خاموش ہوگئی _
بس کیا پرنم __ ایسا کیا دکھ ہے ؟  جو  اندر ہی اندر تمھیں دیمک کی طرح چاٹ   رہا ہے  __، مجھے بتاؤ __ 
میں تمھاری زندگی سے ہر دکھ ، تکلیف  اکھاڑ پھینکو گا ___ 
کچھ نہیں ازلان _ کچھ بھی تو نہیں __ ___
 پرنم نے بات  کو ٹالتے ہوئے کہا ! __ اب اندر چلیں مجھے بہت بھوک لگ رہی ہے __ 
اور مجھے بھی  پرنم _ کیونکہ میں نے بھی ابھی تک کھانا نہیں کھایا __
کیا ؟؟  ____
آ پ  نے بھی اب تک کھانا نہیں کھایا ___
کیسے کھا لیتا تمھارے بنا ___  ___
چلو ،  ہم دونوں ایک ساتھ کھانا کھائیں گے اور کھانے کے بعد تمھارے ان پیارے سے ہاتھوں کی ، الائچی والی چائے


Must read and give feedback ,

click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download Link

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments