کیا سوچ رہی ہے میری جان ۔۔
کچھ بھی تو نہیں کیا سوچنا میں نے ۔۔۔۔
غازیان حور کے بالوں میں سر دیے اسکی خوشبو کو محسوس کر رہا تھا
غازیان کا ہاتھ حور کے پیٹ پر گردش کر رہا تھا
حور کو اپنی سانسیں بےترتیب ہوتی محسوس ہو رہی تھی
غازیان کے لب اب حور کی گردن پر گردش کر رہے تھے
کیا کر رہے ہیں غازیان ۔۔۔
پیار میری جان۔۔۔
اتنا پیار کرکے مجھ سے دل نہیں بھر جاتا آپ کا حور غازیان کے گلے میں بانہیں ڈال کر کہنے لگی
میں اگر ہزار زندگیاں بھی گزار لوں نا تمہارے ساتھ پھر بھی دل نہیں بھرے گا میرا غازیان حور کے ماتھے پر بوسا دیتے ہوئے کہنے لگا
اتنا پیار کرتے ہیں مجھ سے حور کی آنکھیں بھر آئیں ۔۔۔۔
میں تم اتنی محبت کرتا ہوں جتنی کوئی کسی سے نہیں کر سکتا غازیان حور کے آنسو صاف کرتے ہوئے کہنے لگا
اور آپ زرا اموشنل ہو کر مجھے میرے آرادے سے بھٹکانا چاہتی ہیں غازیان نے شرارتی لہجے میں کہا
حور کی ہنسی نکل گئی ۔۔۔۔
اتنے میں عارش کے رونے کی آواز آئی ۔۔۔
لو جی آپ کے صاحبزادے کو خبر ہو گئی ماما پاپا رومینس کے موڈ میں ۔۔۔۔ غازیان کہنے لگا
غازیان بچہ ہے وہ حور ہنسنے لگی ۔۔
.آپ کا بچہ ہمیشہ غلط ٹائم پر جاگتا ہے غازیان قہقہ لگا کر ہنسا
Novel Name : Lazawal Ishq
Writer Name :Abeeha Malik
Category :Complete Novel, Love story based Novel,Innocent Heroin,Loyality Hero
Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.
Click Here To Download Link;
Complete Download Link
0 Comments