Latest

6/recent/ticker-posts

Khayal E yaar By Sehar Complete Novel

 Only Novels Lover PDF


 

وہ جارہی تھی اس سے دور پر اس کو ایسا لگ رہا تھا زندگی سے دور جارہی ہے کوئی اس کی سانسیں نکل رہا ہے  کافی بار اس کو لگا کوئی اس کو پیچھے سے پکار رہا ھے اس نے بار بار مڑ کر دیکھا کوئی نظر نہیں آیا اس نے ٹرین میں بیٹھے نے پہلے پچھے مڑ کر دیکھا اور ٹھنڈی سانس بھری پھر اندر چلی گئی  رات کا ٹائم تھا اس کا باپ بھائی ماں سو رہے تھے پر نیند اسکی آنکھوں سے کوسوں دور تھی وہ سفر پر نہیں تھی اس کو یہ لگ رہا تھا پل صراط سے گزر رہی ہے  وہ سیٹ سے اٹھی اور ٹرین کے دروازے پر آکے بیٹھ گئی اور خود بخود ایک کلام فقرہ اس کے ہونٹوں پر آگیا  
نال ماہی او تیرے لگیاں دلیاں 
نال سجن تیرے لگیاں دلیاں عشق دا کلمہ بھر بیٹھے اساں سر دا سودا کر بیٹھے 



Novel: Khayal E Yaar 
Writer: Sehar 
Category : Love Story Based, Famliy Sory, Happy Ending. 

Must Read And Give Feedback 

Click Here To Download.

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments